تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جرائم پر قابو پانے کے لئے ڈی ایس پی میاں چنوں کی انجمن تاجران سے ملاقات

جرائم پر قابو پانے کے لئے ڈی ایس پی میاں چنوں کی انجمن تاجران سے ملاقات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی کی شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے انجمن تاجران سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران ڈی ایس پی نے شہر کو سیف سٹی بنانے کیلئے کاروباری مراکز میں کیمرے نصب کرنے کی ہدایات کی۔ امن و امان کے قیام کیلے انجمن تاجران سےتعاون کی اپیل کی۔ انجمن تاجران نے پولیس کے ساتھ مکمل طور پر تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے