Home / اہم خبریں / چترال میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی

چترال میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی

چترال (بیورو رپورٹ) چترال میں المناک ٹریفک حادثہ تفصیلات کے مطابق حادثہ چترال میں راغلشٹ کے مقام پر پیش آیا، جہاں چترال سے بونی جانے والی فلائنگ کوچ پی ایس- 9675 تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا، جہاں تین افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے