تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گراں فروشوں کے خلاف 118 کیسز درج کرکے 4،32،500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

گراں فروشوں کے خلاف 118 کیسز درج کرکے 4،32،500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر کمشنر کراچی آفس وسیم الدین نے شہر میں بڑھتے ہوئے اشیاء نرخ کے سلسلے میں ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکر دودھ، مرغی، بیکری، فروٹ، سبزیوں، گوشت، آٹے کی ملوں اور عام خورد و نوش اشیاء کی قیمیتوں کا جائزہ لیا اور زائد نرخ وصول کرنے پر 25 ستمبر سے 15 اکتوبر تک تقریبا 118 گراں فروشی کے کیسز درج کئے اور 432،500 روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسٹنٹ کمشنر و دیگر فیلڈ افسران کو ہدایات کی ہے کہ وہ اپنی اپنی انتظامی و علاقائی حدود میں گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کریں اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کریں اور زائد نرخ کو نظر میں رکھ کر قانونی کارروائی بھی کریں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی بی اے اور آئی او بی ایم ایچ ای سی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے