تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 102)

جرائم و حادثات

چترال میں گنگ کے علاقے میں رہائشی گھر میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پالیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مقام گنگ میں رحمت اللہ نامی شخص کے گھر آج صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع صبح 9 بجکر 20 منٹ کو دی گئی، ریسکیو 1122 چترال کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون سمیت چار افراد جاںبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ڈگری میں پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل اور منی ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں پاگل کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا، انتظامیہ خاموش شہری پریشان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کتے کے کاٹنے کے واقعیات میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ہے۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پاگل کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں کی چوری کی انوکھی واردات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چوری کی انوکھی واردات، پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے داماد کے گھر میں چوری کر ڈالی، مکان سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے کے الزام میں لڑکی کے باپ اور بھائیوں …

مزید پڑھیں

فیروز والہ کچہری کے باہر دو گروپوں میں فائرنگ کا معاملہ۔ پولیس کی بروقت کاروائی، فائرنگ میں ملوث 12 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد، گاڑیاں ضبط

لاہور (بیورو رپورٹ) فیروز والہ کچہری کے باہر دو گروپوں میں فائرنگ کا معاملہ۔ پولیس کی بروقت کاروائی، فائرنگ میں ملوث 12 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد، گاڑیاں ضبط، دونوں پارٹیاں آج صبح پولیس سٹیشن مرید کے سٹی میں درج دہرے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے فیروز والہ …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان پولیس کی اہم کاروائی، لوٹی گئی 23 بوریاں چلغوزہ برآمد۔ چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی

جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹ) گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانا میں حسن مارکیٹ کے ایک گودام سے مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر 23 بوری چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی لوٹ لیں تھیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے خلاف پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مسلسل کامیاب کاروائیوں کے بعد دہشت گرد اب بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بھاگ رہے ہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مسلسل کامیاب کاروائیوں کے بعد دہشت گرد اب بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بھاگ رہے ہیں اور ان کا زور مکمل طور …

مزید پڑھیں

حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی حویلیاں بازار میں چیکنگ کے دوران دودھ، گوشت اور بیکریوں کی چیکنگ، چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی ٹیم نے اچا نک صبح سویرے حویلیاں بازار کی چیکنگ کے دوران دودھ، گو شت اور بیکریوں کی چیکنگ کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد حویلیاں کھوکھر میرا کے مقام پر ٹریفک حادثہ 3 افراد جانبحق جبکہ 3 افراد زخمی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد، حویلیاں کھوکھر میرا کے مقام پر ٹریفک حادثہ کھوکھر میرا کے مقام پر ٹرک اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جانبحق جبکہ 3 افراد زخمی۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور جانبحق ہونے والوں کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 60 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، 60 لیٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔ …

مزید پڑھیں