Home / اہم خبریں / چلغوزے کے کاروبار میں 45 لاکھ روپے کا جعلی چیک تھما دیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا

چلغوزے کے کاروبار میں 45 لاکھ روپے کا جعلی چیک تھما دیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چلغوزے کے کاروبار میں 45 لاکھ روپے کا جعلی چیک تھما دیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا۔ ساﺅتھ وزیرستان کے رہائشی نے تھانہ ٹاﺅن میں رپورٹ درج کرائی کہ چلغوزے کی خریدار ی کے عوض ملزم نے اسے پینتالیس لاکھ روپے کا جعلی چیک تھما دیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے