مئی 28, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملائیشیا کی جیلوں میں اپنی سزا مکمل کرنے والے تین سو بیس پاکستانی کل خصوصی طیارے کے زریعے کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق ملائیشیا کی جیلوں میں قید تین سو بیس پاکستانی …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اختر جان مینگل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمارے چھ مطالبات پر دس ماہ میں عملدرآمد نہ کرسکی۔ ہم نے چھ نکات دیئے تھے، اس پر کمیٹی بھی نہ بن سکی۔ ہم مفت میں حکومت کا بخار لیں اور وہ ہمیں جھنڈی …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ سے قرضہ حسنہ اسکیم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسکیم کے تحت غریب،مستحق خاندانوں کو کاروبار کیلئے 80 ہزار روپے کا ماہانہ قرضہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس عملدرآمد سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں دس سالہ بچی فرشتہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کے پیٹ پر خنجر لگنے کا واضح نشان موجود ہےْ ممکنہ طور پر بچی کی موت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہوئی۔ پوسٹ مارٹم …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تمام ادائیگیاں موبائل فون کے ذریعے کریں گے جس میں بس کے کرائے سے لے کر گاڑی خریدنے تک کا عمل شامل ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔ فواد چودھری نے …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف سازش کرکے عوام کی توجہ فضول کاموں کی طرف مبذول کروائی جارہی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین نیب …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔ چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مختلف محکموں نے مل …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل افسران لاہور اور کراچی میں تعینات تھے۔ نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا ہے۔ معطل افسران میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چین کے نائب صدر وانگ قیشان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورے کے دوران چینی نائب صدر صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کریںگے۔ پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیواسلام آباد ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں نے مسافر سے ڈیڑھ کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی، جی ٹی روڈ پر سرکئی ٹول پلازہ پر دو ملزمان سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ اے این ایف کے مطابق …
مزید پڑھیں