دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد میں صفائی اور سیوریج نظام کی بہتری کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اربن پلاننگ یونٹ عنایت اللہ وسیم اور ان کے نمائندہ وفد، ایڈیشنل کمشنر شہاب محمد …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع ایبٹ آباد کے پرائمری اسکول کے بچوں میں اسکول یونیفارم / سویٹرزکی تقسیم۔ ضلعی انتظامیہ کی زمہ داری ہے کہ تمام اسکولوں میں، تعلیم کے معیار کی بہتری، سہولیات کی فراہمی سے متعلق مسائل کی نشاندہی پر فوری ایکشن لیا جائے۔ اسی سلسلے میں …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد انٹر چینج پر ایک ارب 20 کروڑ خرچ آئے گا جس کا ڈیزائن چائینز انجینئیرز کی مدد سے مفت تیار کروایا ہے ایبٹ اباد کی سیاسی قیادت اس پر کام شروع کروائے یہ شہر …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ پولیس جیسے اہم محکمہ کے رویوں میں تبدیلی میرٹ، قانون کی بالادستی اور اصلاحات ماضی میں نہیں دیکھی گئیں یہ ہی تبدیلی ہے جس کا وعدہ عوام سے عمران خان نے کیا تھا سابقہ حکومتوں میں …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) انسداد پولیو مہم 16 تا 20 دسمبر 2019 ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں جاری ہے جس میں محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (نوپ نیوز) کھلیالہ مسجد اراضی کیس میں میرے سیاسی حریف میری ساکھ خراب کر رہے ہیں۔ سابق تحصیل ممبر شیر خان۔ تفصیلات کے مطابق سابق تحصیل ممبر یونین کونسل ساون میرا شیر خان نے تناول پریس کلب لساں نواب میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کھلیالہ …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور ایس ایچ او تھانہ سٹی نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار کر لیا۔ 3 سرقہ موٹر سائیکل برآمد۔ مورخہ 9 دسمبر 2019 کو ہری پور کے رہائشی نے اپنے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کی …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
مانسہرہ (بیورو رپورٹ) تناول کا واحد ہسپتال آر ایچ سی لساں نواب ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر کی سہولیات سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق آر ایچ سی ہسپتال لساں نواب پر تناول کی 4 یوسیز کی عوام کی صحت کا انحصار ہوتا ہے جن میں یونین کونسل لساں نواب، یونین کونسل …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں 27 مجرمان اشتہاری اور دیگر جرائم میں ملوث درجنوں ملزمان گرفتار۔ ماہ دسمبر کے گزشتہ 15 دنوں کے دوران ہری پور پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اشتہاری ملزمان …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے ہزارہ زون ایبٹ آباد پیسکو کے زونل چیئرمین جمیل اختر تنولی نے ایبٹ آباد میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہزارہ سرکل ایبٹ آباد میں اسٹاف کی شدید قلّت …
مزید پڑھیں