Home / اہم خبریں / ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد اور سوفٹ پاکستان کی جانب سے سردی سے بچاؤ کے لئے پرائمری اسکول کے بچوں میں سویٹرز کی تقسیم

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد اور سوفٹ پاکستان کی جانب سے سردی سے بچاؤ کے لئے پرائمری اسکول کے بچوں میں سویٹرز کی تقسیم

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع ایبٹ آباد کے پرائمری اسکول کے بچوں میں اسکول یونیفارم / سویٹرزکی تقسیم۔ ضلعی انتظامیہ کی زمہ داری ہے کہ تمام اسکولوں میں، تعلیم کے معیار کی بہتری، سہولیات کی فراہمی سے متعلق مسائل کی نشاندہی پر فوری ایکشن لیا جائے۔ اسی سلسلے میں مختلف سرکاری اسکولوں کے دورے کے دوران سردی کے موسم میں طلبہ کو درپیش مسائل سے متعلق نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد امین الحسن نے سافٹ پاکستان کے تعاون سے مختلف پرائمری اسکولوں کے بچوں میں گرم سویٹر تقسیم کیے تاکہ طلبہ سردی سے بچتے ہوئے اپنی تعلیم پر توجہ دیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے