دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ نے عوام کے ساتھ کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا قبضہ مافیا ہو جاوُ تیار ڈی آئی جی ہزارہ خود آ گئے میدان میں ہزارہ بھر کے تمام ضلعوں کے تھانوں کے ایس ایچ اوز نے ڈی آئی جی ہزارہ کی …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ اور ڈاکٹر احسن نوید (سائکائٹرسٹ) نے مانسہرہ پولیس اور عرفان نیورو سائیکاٹری اینڈ جنرل ہسپتال کے درمیان ایم او یو معاہدے پر دستخط کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایات پر ضلع بٹگرام میں سخت سردی کے پیش نظر مسافروں اور بے گھر افراد کیلئے عارضی شیلٹر ہوم/ پناہ گاہ سوشل ویلفئیر کمپلیکس چھپرگرام میں قائم کر دی گئی ہے جس میں رضائیاں، کمبل اور کھانے پینے کے انتظامات کئے گئے …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کنیٹ بورڈ کے اہلکاروں کو بھتہ نہ دینے پر کنیٹ بورڈ کے اہلکاروں کی طرف سے ایمپاٸر روڈ پر کیبن کو غیر قانونی تجاوزات قرار دے دیا گیا متعدد کیبن قبضے میں کرلیٸے جس پر کیبن مالکان نے احتجاج شروع کردیا کینٹ بورڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) دس سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کیس میں گرفتار ملزم قاری شمس الدین پولیس کی حراست میں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مانسہرہ تھانہ پھلڑہ کی حدود میں مدرسہ تعلیم القرآن ٹھاکر میرا پڑھنہ میں 10 سالہ بچے کےساتھ جنسی زیادتی کرنے پر ملزمان کے خلاف …
مزید پڑھیں دسمبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تھانہ پھلڑہ کی حدود میں مدرسہ تعلیم القرآن ٹھاکر میرا پڑھنہ میں 10 سالہ بچے کےساتھ جنسی زیادتی کرنے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ دیگر معاونین کو گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تعلیم میں بہت آگے لے کر جانے کی ضرورت ہے تاکہ یورپ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کا مقابلہ کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چائلڈ ابیوز کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں اے سی ہیڈ کوارٹر طلعت فہد، اے اے سی سندس ارشاد کی شرکت، تقريب گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر 1 بوائز مانسہرہ میں منعقد کی گئی، تقریب میں طلبہ و …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان تحریک انصاف تحصیل بالاکوٹ کا گرینڈ مشاورتی اجلاس، تحصیل بھر سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں اور ورکروں کی بھرپور شرکت، باہمی مشاورت سے تحصیل صدر و دیگر عہدیداروں کا چناﺅ کرنے کےلئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، مشاورت کے لئے پہلی بیٹھک میں ایم این …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے ہزارہ کے تمام اضلاع میں کشمیر کالونیوں کے لئے مختص شدہ اراضی کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں اور متعلقہ محکموں کو حکم دیا ہے کہ وہ ان اراضی کو ہر قسم کی تجاوزات اور تنازعات وغیرہ سے …
مزید پڑھیں