تازہ ترین
Home / کھیل (page 2)

کھیل

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز اور پاکستان، انگلینڈ و سری لنکا کے درمیان ہونے والی ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کی قیادت …

مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ: نیو یونائیٹیڈ جیمخانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس کامیاب

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پی سی بی کی ہدایت پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیر اہتمام جاری پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کے مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ یوپی پر کھیلے گئے میچ میں نیو …

مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 15 ورلڈ کپ کیمپ کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور، (نوپ اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے آذربائیجان میں ہونے والے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی انڈر 15 ٹیم کے کیمپ کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا قومی تربیتی کیمپ 6 اکتوبر سے لاہور میں شروع …

مزید پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر، اے لیولز/انٹر کی جنرل ٹرافی الفا کالج، او لیولز/میٹرک کے حبیب پبلک اسکول کے نام، سیڈر اور ہیپی ہوم اسکول بھی فاتح

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر، اے لیولز/انٹر کی جنرل ٹرافی الفا کالج، او لیولز/میٹرک کے حبیب پبلک اسکول کے نام، سیڈر اور ہیپی ہوم اسکول بھی فاتح کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 شہر کے مختلف کھیلوں کے میدانوں میں شاندار مقابلوں …

مزید پڑھیں

پاکستان پہلی بار بین الاقوامی پیڈل ایونٹ کی میزبانی کرے گا 18 ممالک کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان میں پیڈل کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے تاریخی پیش رفت، پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل پیڈل ایونٹ کی میزبانی کرے گا انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن (ایف آئی پی) کے برانز ایونٹ میں شرکت کے لیے 18 ممالک کے 30 سے زائد غیر ملکی کھلاڑی کراچی …

مزید پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز جبکہ پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا پر مشتمل ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کردیا ون ڈے ٹرائی سیریز میں آئی سی سی ایلیٹ پینل …

مزید پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقد ہوئی تقریب کی مہمان خصوصی کراچی پبلک اسکول کی پرنسپل سعدیہ عباسی تھیں جنہوں نے کہا کہ طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، …

مزید پڑھیں

ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا کراچی میں کیمپ جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا کراچی میں چار روزہ تربیتی کیمپ جاری ہے کیمپ کے تیسرے روز قومی کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سینٹر کے اوول گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلا۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پریکٹس میچ …

مزید پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے لیے ’’کھیل سب کے لیے‘‘ کے عنوان سے سندھ اسپورٹس پالیسی 2026ء صوبے بھر میں نافذ کرنے کا اعلان کردیا سیکریٹری کھیل و امور نوجوانان سندھ منور علی مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلے جاری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلوں کا دوسرا روز کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ میں لڑکوں اور لڑکیوں کے سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ جاری رہا۔ فٹسال ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح سیکریٹری اسپورٹس، سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ سعید احمد آرائیں …

مزید پڑھیں