Home / کھیل (page 3)

کھیل

بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

ڈھاکا، (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی میچ ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں میزبان ٹیم نے …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا پریزیڈنٹ کپ کرانے کا اعلان

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل (PWCC) نے رواں سال کے کیلنڈر میں ایک اور قومی ڈومیسٹک ایونٹ شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس ایونٹ کی باضابطہ منظوری صدر پی ڈبلیو سی سی رخسانہ راجپوت نے دی ہے۔ پریزیڈنٹ کپ کے نام سے شروع کیا …

مزید پڑھیں

رمضان چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز، سندھ پولیس اور کراچی یوتھ بلو کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام رمضان چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ ایونٹ کا افتتاح اولمپئن وسیم فیروز نے کیا۔ اس موقع پر کے ایچ اے کے سیکریٹری اولمپئن حنیف خان، پی ایچ ایف کے سابق سیکریٹری حیدر حسین، چیئرمین کے ایچ …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 11 سے 15 مارچ تک ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، جبکہ شاہین شاہ آفریدی ٹیم …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، عفیف حسین کی واپسی

Qڈھاکہ/کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) بنگلہ دیش نے آئندہ ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں عفیف حسین کی دسمبر 2024 کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ لٹن داس کو حالیہ کمزور فارم کے باوجود برقرار رکھا گیا ہے۔ نورالحسن، جاکر علی انک اور …

مزید پڑھیں

پاک چین فرینڈشپ کپ باسکٹ بال: آرمی وائٹس، واپڈا گرین، نیوی اور ائیر فورس کی فتوحات

اسلام آباد، (اسپورٹس ڈیسک) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ پاک چین فرینڈشپ کپ آل پاکستان تھری بائی تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں آرمی وائٹس، واپڈا گرین، نیوی اور ائیر فورس نے اپنے اپنے میچز جیت کر ڈیپارٹمنٹل کیٹگری میں کامیابیاں سمیٹ لیں۔ پاکستان اور چین …

مزید پڑھیں

سندھ یوتھ کارڈ پروگرام کا مسودہ تیار، جلد کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) حکومت سندھ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ یوتھ کارڈ پروگرام کا مسودہ تیار کرلیا ہے جسے جلد منظوری کے لیے سندھ کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ یہ بات صوبائی وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش مہر نے سندھ …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز: سکھر میں 16 تا 19 اپریل 19ویں سندھ گیمز کے انعقاد کی منظوری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسپورٹس رپورٹر) حکومت سندھ نے 19ویں سندھ گیمز 16 سے 19 اپریل تک سکھر میں منعقد کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ اس فیصلے کی منظوری وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں دی گئی۔ …

مزید پڑھیں

النمرہ کالج آف نرسنگ ہیلتھ اینڈ سائنس کا ”اسپورٹس گالا سیزن 4“ نیا ناظم آباد جیمخانہ میں رنگا رنگ انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) النمرہ کالج آف نرسنگ ہیلتھ اینڈ سائنس کے زیرِ اہتمام ”اسپورٹس گالا سیزن 4“ کا شاندار انعقاد نیا ناظم آباد جیمخانہ میں کیا گیا، جہاں طلبہ و طالبات نے کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ ایونٹ میں لڑکوں کی …

مزید پڑھیں