Home / اہم خبریں / آخری گیند تک لڑیں اور شکست کے خوف کو اپنے دماغ میں مت آنے دیں۔ شکست کا خوف آ پ کی حکمت عملی اور کھیل کو متاثر کریگا۔ وزیراعظم عمران خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مشورہ

آخری گیند تک لڑیں اور شکست کے خوف کو اپنے دماغ میں مت آنے دیں۔ شکست کا خوف آ پ کی حکمت عملی اور کھیل کو متاثر کریگا۔ وزیراعظم عمران خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مشورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرا آج پاکستان ٹیم کے لیے مشورہ ہے جو میں اپنے کھلاڑیوں کو میچ سے پہلے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ 100 فیصد کارکردگی پیش کریں، آخری گیند تک لڑیں اور شکست کے خوف کو اپنے دماغ میں مت آنے دیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شکست کا خوف آ پ کی حکمت عملی اور کھیل کومتاثر کریگا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستانیوں کی دعائیں اور حمایت کپتان سرفراز اور قومی ٹیم کے ساتھ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے