تازہ ترین
Home / نصیرآباد

نصیرآباد

حکومت 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو …

مزید پڑھیں

جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین افراد شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (نوپ نیوز بلوچستان) جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانہ کی حدود السیف مل میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے مل اونر رحمت اللہ …

مزید پڑھیں

ضلع جعفرآباد میں احساس پروگرام میں مستحق لوگوں کی آنے والی رقوم سے ایجنٹوں کی طرف سے کٹوتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ محمد حنیف جمالی

جعفرآباد (نوپ نیوز) جعفرآباد پاک ہومین راٸیٹس جسٹس آرگنائزیشن کے صوبائی صدر محمد حنیف جمالی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جعفرآباد ضلع کے احساس پروگرام میں مستحق لوگوں کی آنے والی رقوم سے ایجنٹوں کی طرف سے کٹوتی کرنا قانون کے مطابق جرم ہے جس کی ہم …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اہم فیصلے

جھل مگسی (رپورٹ: ارم محمد یٰسین) صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کی زیر صدارت کورونا وائرس سے نمٹنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر جھل مگسی، اسسٹنٹ کمشنر جھل مگسی اور محکمہ صحت سے اہم اجلاس، اجلاس میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا …

مزید پڑھیں

آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کا اجلاس، وائرس کے معاملہ اور پرائیویٹ اسکولز ریگولٹری اتھارٹی بل 2020 کی منظوری کیلئے اہم فیصلے

جعفرآباد / اوستہ محمد (رپورٹ: در محمد) آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کابینہ کی ایک اہم میٹنگ” دی پاک نیشن ہائی اسکول میں منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت حاجی منظور احمد پندرانی نے کی۔ جو درج ذیل ایجنڈے پر تفصیلی بحث ہوئی۔ جوکہ حالیہ کرونا وائرس کے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سوئی میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے کے لئے بڑی ڈیجیٹل سکرین کی تنصیب

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے کے لئے بڑی ڈیجیٹل سکرین کی تنصیب۔ ویڈیوز دکھانے کا اہتمام کیا گیا۔ تحصیل بازار میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر بازئی کی جانب سے نصب کی گئی سکرین پر ویڈیوز …

مزید پڑھیں

بولان کی خونی شاہراہ نوجوانوں کو نگلنے لگی

بولان (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کی خونی شاہراہ نوجوانوں کو نگلنے لگی ایک اور حادثے میں دو نوجوان سلمان سمالانی اور سعید جان سمالانی زندگی کی بازی ہارگئے اور دنیا سے رخصت ہوگئے بولان شاہراہ پرا یسے سیکڑوں واقعات میں اپنے گھروں کے چشم چراغ گل ہوئے لیکن بے …

مزید پڑھیں

بولان مچھ کے قریب دربار کے مقام پر رکشہ اور سرکاری گاڑی میں تصادم 1 شخص ہلاک 3 افراد زخمی

بولان (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مچھ۔ کے قریب دربار کے مقام پر رکشہ اور سرکاری گاڑی میں تصادم جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور زارو خان جاںبحق جبکہ تین افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر مچھ سول اسپتال منتقل کیا گیا لاش کو ضروری کاروائی کے …

مزید پڑھیں

نصیر آباد میں ایکساٸز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس پولیس کی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی

  ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایکساٸز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس آفس نصیرآباد کے عملے نے انسپکٹر عمران احمد عرانی انسپکٹر قربان علی، سپاہی علی جان سبحان علی نصیب اللّٰہ و دیگر نے منشیات کے خلاف خصوصی مہم کے تحت نوتال کے قریب ناکہ بندی کردی ایک مشکوک پک …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی بم دھماکہ میں 1 شخص جانبحق ڈاکڑ سمیت11 افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ مراد جمالی مزدور چوک کے قریب مقامی کلینک کے باہر کھڑی موٹرسائیکل میں نصب مواد سے دھماکہ۔ واقعے کے بعد پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق بم ایک …

مزید پڑھیں