ڈیرہ مراد جمالی بم دھماکہ میں 1 شخص جانبحق ڈاکڑ سمیت11 افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ مراد جمالی مزدور چوک کے قریب مقامی کلینک کے باہر کھڑی موٹرسائیکل میں نصب مواد سے دھماکہ۔ واقعے کے بعد پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق بم ایک … مزید پڑھیں