بولان (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مچھ۔ کے قریب دربار کے مقام پر رکشہ اور سرکاری گاڑی میں تصادم جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور زارو خان جاںبحق جبکہ تین افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر مچھ سول اسپتال منتقل کیا گیا لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
Home / اہم خبریں / بولان مچھ کے قریب دربار کے مقام پر رکشہ اور سرکاری گاڑی میں تصادم 1 شخص ہلاک 3 افراد زخمی