تازہ ترین
Home / مردان (page 3)

مردان

علمائے کرام پولیو مہم میں اپنا کردار ادا کریں اور اس مہم میں محکمہ صحت کے ساتھ بھر پور حصہ لیں، کیونکہ یہ ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبید الرحمان نے کہا ہے کہ آنیوالے پولیو مہم میں علمائے کرام کا کردار ادا کرنے سے پولیو مہم کے دوران عوام بھرپور حصہ لینے سے کامیابی حاصل ہوسکے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول مردان کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک نکالی گئی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول مردان کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک نکالی گئی۔ واک کی قیادت ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول افسر ارشد سعید، اسسٹنٹ ایکسائز افسر صاحبزادہ سجاد اور ارشد خان کررہے تھے۔واک کے شرکاء ایکسائز دفتر سے کچہری چوک تک گئے …

مزید پڑھیں

پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی محمد علی خان کے اعزاز میں الوداعی عشائیے کا اہتمام، ڈی آئی جی محمد علی خان کی سربراہی میں مردان ریجن پولیس کی کارکردگی ہمارے لیے باعث فخر ہے، ڈی پی او سجاد خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی محمد علی خان کے اعزاز میں الوداعی عشائیے کا اہتمام۔ تفصیلات کے مطابق مردان پولیس کی جانب سے تبدیل ہونے والے ڈی آئی جی مردا ن ریجن محمد علی خان کے اعزاز میں ڈی پی او ہاؤس میں ایک …

مزید پڑھیں

کرپشن کسی صورت میں بھی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر بھی سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آر پی او مردان شیر اکبر خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) چارج سنبھالنے کے بعد نوتعینات ریجنل پولیس آفیسر مردان شیر اکبر خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل کا ازالہ ان کی اولین ترجیح ہے، کرپشن کسی صورت میں بھی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر بھی سخت محکمانہ کاروائی عمل …

مزید پڑھیں

معیار اور صفائی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر صوابی کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کا چپس بنانے کے کارخانے کا دورہ

صوابی (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر لاہور تابندہ طارق نے چپس بنانے کے کارخانے کا دورہ کیا۔ تمام مشینوں اور استعمال ہونے والی تمام اشیاء خورد و نوش کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ معیار اور صفائی کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

مردان میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ضلع مردان لوندخوڑ کے علاقے فقیر باغ کلے میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تحصیل تخت بھائی لوند خوڑ کے علاقے فقیر کلے باغ کورونہ میں ازسرنو تعمیر کی عرض سے تعمیراتی کام کے …

مزید پڑھیں

چارسدہ میں 8 سالہ اسکول کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) علاقہ تھانہ خانمائی کی حدود سرکی میں 8 سالہ اسکول کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ خانمائی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم کا اعتراف جرم۔ مزید تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ خانمائی پولیس کو اسکول چوکیدار کے ہاتھوں 8 …

مزید پڑھیں

مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان میں جائیداد کے تنازے پر فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق گجر گھڑی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ’ فائرنگ سے بچی سمیت 5 افراد جان بحق جبکے پولیس کے مطابق جان بحق افراد میں خاتون اور اس کے 3 …

مزید پڑھیں

مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹروں کی غفلت آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹروں کی غفلت آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔ متاثرہ خاتون کے شوہر کا موقف ہے کہ کپڑا چھوڑنے کے انکشاف پر ہسپتال سے رجوع کیا تو ہڑتال کا بہانا کرکے ٹرخاتے رہے مجبوری کی حالت میں پرائیویٹ …

مزید پڑھیں

تھانہ تنگی کی حدود میں دو جوان المعر کے اندہناک اور لرزہ خیز قتل کیس کا ڈراپ سین۔ ملزمان گرفتار

چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) تنگی پولیس نے جدید طریقہ تفتیش کی بدولت کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تنگی میں ہونے والے لرزہ خیز اندھے قتل کیس میں اصل 6 ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ٹریس کرکے گرفتار۔ مقتولین کو ان کی گاڑی میں بوچے خوڑ کے قریب گاڑی سمیت …

مزید پڑھیں