مردان تھانہ صدر کی حدود میں چمتار میں اعتکا ف میں بیھٹنے کے تنازعے پر فریقین کے مابین گولیاں چل گئیں۔ ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان تھانہ صدر کی حدود میں چمتار میں اعتکا ف میں بیھٹنے کے تنازعے پر فریقین کے مابین گولیاں چل گئیں۔ ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس تھا نہ صدر کے مطابق چمتار کے علاقہ میں دو فر یقین کے مابین اس … مزید پڑھیں