تازہ ترین
Home / مردان

مردان

حکومت 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو …

مزید پڑھیں

ڈی پی او صوابی کا ایک اور احسن اقدام، عوام الناس کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں لائسنس کارڈ پرنٹنگ مشین کی تنصیب

صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) عوام کی سہولت اور بروقت ڈرائیونگ لائسنس کارڈ فراہم کرنے کے لئے ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان کی خصوصی دلچسپی پر اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نورالامین خان اور نو تعینات لائسنس برانچ انچارج سید ابراہیم شاہ کی کاوشیں رنگ لاتے ہوئے آج …

مزید پڑھیں

صوابی پولیس کی اہم کامیابی پر پولیس ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں خیبر پختونخواء پولیس مثالی پولیس ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) صوابی ٹوپی میں کامران کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے سلسلے میں پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد، تقریب میں قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر، آر پی او مردان یاسین فاروق، ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان، ایس پی انوسٹی گیشن بنارس …

مزید پڑھیں

مردان چارسدہ روڈ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ منگا میں کرونا وائرس سے ہلاکت پر آمد رفت بلکل بند کردی گئی ہے

مردان (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) مردان چارسدہ روڈ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ منگا میں کرونا وائرس سے ہلاکت پر آمد رفت بلکل بند کردی گئی ہے۔ محکمہ ٹریفک پولیس مردان کے مطابق روڈ پر کسی قسم کی گاڑی جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

مزید پڑھیں

رسالپور ٹریننگ اکیڈمی کا تربیتی طیارہ تخت بھائی آصف کلی میں دوران پرواز گر کرتباہ پاٸلٹ محفوظ

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان تخت بھائی آصف کلی میں تربیتی جہاز گرنے کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اُٹھی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی فائر اور میڈیکل ٹیمز موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 ٹیمز امدادی کاروائی میں مصروف۔ تخت بھائی آصف کلی میں گرنے والاجہاز رسالپور …

مزید پڑھیں

یکجہتی کشمیر اور بھارتی حکومت کے 6 ماہ سے مسلسل مقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو کے خلاف دارراقم اسکولز تخت بھائی کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوا

مردان / تخت بھائی (رپورٹ: اصغر خان) یکجہتی کشمیر اور ہندوستانی حکومت کے 6 ماہ سے مسلسل مقبوضہ وادی کشمیر کرفیو کے خلاف دارراقم اسکولز تخت بھائی کے زیر اہتیمام سیمینار منعقد ہوا۔ جسکے مہمان خصوصی اسوہ اکیڈیمی کے چیف ایگزیکٹیو و جماعت اسلامی ضلع مردان کے نائب آمیر حاجی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر صوابی کی ہدایت پر ڈی سی آفس سے امن چوک تک اے سی صوابی کی قیادت میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالےسے مرکزی ریلی نکالی گئی

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی آفس سے امن چوک صوابی تک ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی عظمٰی مکرم کی قیادت میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالےسے مرکزی ریلی نکالی گئی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے …

مزید پڑھیں

صوابی پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی اغواء کاروں کے چنگل سے 5 سالہ بچہ بازیاب کروالیا

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) صوابی پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی اغواء کاروں کے چنگل سے 5 سالہ بچہ بازیاب کروالیا۔ اغواء کاروں نے کمسن بچے کے والدین سے 16 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر رہے تھے۔ تین اغواء کار گرفتار۔ ڈی پی او صوابی کی پریس کانفرنس۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

مردان کی حدود علاقہ پیرسدی سے ملنے والے گمشدہ لڑکے کی مسخ شدہ لاش کا معمہ حل، گمشدہ لڑکے کو قتل کیا گیا تھا۔ قاتل گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد۔ ڈی پی او مردان سجاد خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان کے تھانہ شیر گڑھ کی حدود علاقہ پیرسدی سے ملنے والے گمشدہ لڑکے کی مسخ شدہ لاش کا معمہ حل، گمشدہ لڑکے کو قتل کیا گیا تھا۔ وجہ عناد قاتل اور مقتول کے مابین غیر اخلاقی تعلقات کی کوشش کا نتیجہ نکلا، گرفتار قاتل کا …

مزید پڑھیں

مردان پولیس ان ایکشن، 1 اشتہاری، جرائم پیشہ عناصر کے 2 سہولت کار اور قانونی شکنی کرنے والوں سمیت 12 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور منشیات بھی برآمد

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ تھانہ چورہ کی حدود میں پولیس کا کومبنگ آپریشن 1 مجرم اشتہاری، جرائم پیشہ عناصرکے 2 سہولت کار اور قانونی شکنی کرنے والوں سمیت …

مزید پڑھیں