مارچ 5, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہینڈ فری کے بے جااستعمال سے بہرے پن کے مرض میں شدت۔ موبائل فون کے بے جا استعمال اور ہینڈ فری کے حد سے زیادہ استعمال کے باعث بہرہ پن کا مرض پاکستان میں شدت اختیار کررہا ہے جبکہ بچوں کو کان پر تھپڑ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایچ آئی وی (ایڈز) کی آگاہی مہم کے سلسلے میں سول اسپتال میرپورخاص سے ایڈز کنٹرول پروگرام کے فوکل پرسن ڈاکٹر عبدالواحد خاصخیلی کی سربراہی میں سول اسپتال سے نکالی گئی۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو، سوشل ویلفیئر آفیسر جنید مرزا، پرنسپل …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں جعلی عطائی ڈاکٹرز کے کلینک اور ہسپتالوں میں اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل اسٹورز پر ہیلتھ کیئر کمشین کی ٹیم کے چھاپے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن سندھ ڈاکٹر ایاز مصطفی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر یاسین ویسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر عمر ہنگورجو، فوکل …
مزید پڑھیں فروری 27, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی نے کہا ہے کہ صحت قدرت کی طرف سے دیا ہوا تحفہ ہے اس لئے ہمیں اس کی حفاظت کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص ضلع میں ایڈز پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کے صدر نیاز احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ کراچی کے سرکاری ہسپتالوں اور طبی اداروں میں مریضوں کی دیکھ بھال اور ان کی رہنمائی کیلئے جیالوں کی بے نظیر خدمت فورس متعارف کررہے ہیں جس …
مزید پڑھیں فروری 19, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) الخدمت ٹنڈو آدم کے تحت لگائے گئے تین روزہ انکھوں کا مفت کیمپ کا اختتام ہوگیا۔ کیمپ تعلقہ ہسپتال میں لگایا گیا۔ کیمپ میں 825 افراد کا چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت دوائیں دیں گئیں۔ 82 افراد کے آپریشن کیے گئے۔ …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سندھ بھر کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری او پی ڈیز بند، پی ایم اے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز میں بھی سرکاری ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹروں کی …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں مقامی ادویات ساز کمپنیوں نے جان بچانے سمیت معمولی نوعیت کی ادویات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کرکے لوگوں کی مشکلات اورپریشانیاں بڑھادی ہیں حکومت کی جانب سے پندرہ فیصد اضافے کے بجائے چالیس سے پچاس فیصد قیمتوں میں اضافہ کیا …
مزید پڑھیں فروری 9, 2019 اہم خبریں, سندھ, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر سندھ بھر میں بدھ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر عمر سلطان نے کہا کہ ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ 7 روز میں تنخواہوں میں اضافے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں 20 لاکھ مرگی کے مریضوں کو تکلیف دہ سماجی مسائل کا سامنا کرتا پڑتا ہے۔ مہنگی ادویات علاج میں تاخیر کا سبب اور متاثرہ مریض کے لواحقین کیلئے اضافی مالی بوجھ کا سبب بنتی ہیں۔ اس بیماری کے بارے میں ہمارے معاشرے میں موجود …
مزید پڑھیں