تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں پرانے بیج کی ادویات نئی قیمتوں میں فروخت کی جارہی ہیں سندھ ڈرگ اتھارٹی خاموش تماشائی

کراچی میں پرانے بیج کی ادویات نئی قیمتوں میں فروخت کی جارہی ہیں سندھ ڈرگ اتھارٹی خاموش تماشائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موجودہ حکومت نے بھی دوسری حکومتوں کی طرح اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے گھریلو کھانے پینے کی چیزوں کے ساتھ اب انسانی زندگی بچانے والی دوائیاں بھی مہنگی ہوگئی درجنوں ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیوں نے ریٹ بڑا دیئے تو میڈیکل اسٹور والوں نے بھی پرانی دوائیاں نئے ریٹ پر فروخت کرنا شروع کردیا کراچی کے مختلف اسٹوروں اور کلینک کے اندر موجود میڈیکل اسٹوروں پر پرانے ریٹ کی دوائیاں نئے ریٹ پر فروخت جاری جبکہ درجنوں کمپنیوں نے محصوم بچوں سمیت شوگر، بلڈ پریشر کی دوائیوں کے ریٹ آسمانوں تک جا پہنچے موجودہ حکومت کی طرف دیئے گئے مہنگائی کے پہاڑ اب غریب لوگوں کے بس میں نہیں رہا مہنگی دوائیوں نے غریب لوگوں کے لئے اور مشکل میں ڈال دیا کراچی کے مختلف علاقوں میں جاری پرانے ریٹ کی دوائیوں کی فروخت پر غریب عوام سخت پریشانی میں مبتلا ڈرگ انسپیکٹر اور اعلی حکام بھی خاموش اور غائب ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے