Home / سندھ (page 108)

سندھ

کراچی پریس کلب کا سالانہ گرانٹ میں اضافے اور ہاکس بے صحافی سوسائٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رقم مختص کرنے پر سندھ حکومت کا شکریہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگر عہدیداروں نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب کی سالانہ گرانٹ میں اضافے اور ہاکس بے صحافی سوسائٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رقم مختص کرنے پر وزیر اعلی سندھ سید …

مزید پڑھیں

صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ الزام دیا جاتا ہے کہ سندھ حکومت کچھ نہیں کرتی، صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے صحت کی سہولیات سے سندھ ہی نہیں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کرکے ان کے دل جیت لئے۔ سلیمان سندھی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و سابق ڈائریکٹر ایف سی ایس سلیمان سندھی، پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس- 115 ڈسٹرکٹ کیماڑی ویسٹ کے سینئر رہنماؤں انجینئر ابراہیم بلوچ آسکانی، سر شریف میمن، عبدالغفار پٹنی، علی اکبر بلوچ، شفیق خٹک، حنیف بلوچ، …

مزید پڑھیں

مولانا فیض الباری کی وفات اہل علم، اہل تصوف، اہل وطن کے لئے ایک عظیم سانحہ ہے۔ پیر قاری عبد المنان انور نقشبندی، حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ امیر پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے جمعیت علماء اسلام کے سیکٹریٹ کشمیر روڈ پر منعقد تعزیتی ریفرینس سے شیخ الحدیث مولانا فیض الباری صاحب کے انتقال پر انتہائی غم …

مزید پڑھیں

گلستان جوہر بلاک نمبر 11 ذکری محلہ میں جنرل باڈی اجلاس کا وڈیرہ قادر بخش کی صدارت میں منعقد ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلستان جوہر بلاک نمبر 11 ذکری محلہ میں جنرل باڈی اجلاس کا وڈیرہ قادر بخش کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جنرل باڈی اجلاس میں ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جنرل باڈی اجلاس میں تعلیم و صحت کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن اور آصف ملک کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ ڈی آئی جی نواب شاہ عرفان بلوچ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈی آئی جی نواب شاہ عرفان بلوچ اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف لغاری کے ہمراہ محراب پور کا دورہ صحافی عزیز میمن اور آصف ملک کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نواب …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی کے انفراسٹرکچر کی بہتری میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے عالمی بنک کے وفد کی کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن حسین کی سربراہی میں ملاقات۔ وفد میں پروگرام لیڈر عابد الرزاق خلیل اور آمنہ راجہ سینئر آپریشن آفیسر بھی شامل تھے۔صوبائی وزیر بلدیات کی معاونت، سیکرٹری بلدیات سید …

مزید پڑھیں

گرین لائن بسں منصوبے کا افتتاح کب ہوگا، منصوبہ شروع ہونے سے قبل ہی آٹو میٹک دروازے خراب، لفٹ وغیرہ میں زنگ لگ رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سند ھ کے صدر محمد طارق حسن اور جنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی خان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی عوام میں ایک بار پھر عصبیت و لسانیت کو پروان چڑھانے کے حربے استمعال کیئے جا رہے ہیں جسکی شدید مذمت …

مزید پڑھیں

جھوٹے مقدمات کی وجہ سے 4 ماہ سے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں پی پی چھوڑ کر پی ٹی آئی کا حصہ بنا۔ سمیر میر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و معروف کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ کی اعلی مقدمات کیخلاف اپنی جے آئی ٹی کی پٹیشن کی سنوائی کیلئے سندھ ہائیکورٹ پیش ہوئے، سندھ ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنماء سمیر میر …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کھلی آنکھوں سے سو رہی ہے، کراچی میں کوویڈ، بارش اور لاشوں پر سیاست کی جاتی ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کھلی آنکھوں سے سو رہی ہے۔ کراچی میں کوویڈ، بارش اور لاشوں پر سیاست کی جاتی ہے۔ انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے ابر رحمت کراچی کے عوام کے لئے زحمت بن جاتا …

مزید پڑھیں