تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں سرکار کا نام لیکر ٹیکس پرچی بھتہ خوری پر جگھڑا پولیس کی بھاری نفری طلب

میرپورخاص میں سرکار کا نام لیکر ٹیکس پرچی بھتہ خوری پر جگھڑا پولیس کی بھاری نفری طلب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مہاجر کالونی روڈ اور کھنہ ناکہ چوک پر سالوں سے قائم بلدیہ میرپورخاص کی ٹیکس وصولی پوسٹ کی ملکیت پر جگھڑا ہوگیا- بھتہ وصولی پوسٹ پر جگھڑے کی اطلاع کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی- اس.پوسٹ پر بلدیہ کے پانچ روپیہ ٹیکس کے نام پر فی لوڈ گاڑی سے ایک سو سے دو سو وصول کئے جاتے ہیں اور میرپورخاص ضلعی انتظامیہ کے ناک کے نیچے یہ بدمعاشی سالوں سے ہورہی ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے