تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی بوٹ بیسن پولیس نے حقہ شیشہ مافیا کے 1 کارندے کو گرفتار کرلیا

کراچی بوٹ بیسن پولیس نے حقہ شیشہ مافیا کے 1 کارندے کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن شیشہ حقہ فروشی میں ملوث عناصر گرفتار مضر صحت اشیا فلیورز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے حقہ شیشہ مافیا کے خلاف دوران کارروائی عربین ناٸیٹ بلاک 5 کلفٹن میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران شیشہ حقہ کی فروخت میں ملوث ملزم کو بوٹ بیسن پولیس نے اپنے شکنجے میں لے لیا ملزم اکرام اللہ ولد سید محمد شاہ کے قبضے سے 10 مضر صحت حقہ شیشہ اور فلیورز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ویمنز انڈر 19 ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے