Home / admin (page 995)

توہین عدالت کیس، فیصل رضا عابدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کی عبوری ضمانت خارج- دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصل رضا عابدی کی درخواست پر سماعت کی- سابق سینیٹر کے وکیل …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں محکمہ صحت کا جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

کوئٹہ (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) محکمہ صحت ان ایکشن- بلوچستان میں جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ صحت کی تمام انتظامی افسران …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا بری کر دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈویژنل بنچ لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم اور جسٹس شہباز رضوی نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کو با عزت بری کر دیا- مقدمہ کا واقعہ 1988 میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر پیش آیا جس میں عدالت نے 1999 میں چوہدری …

مزید پڑھیں

نادرا نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کردیا ہے، پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے سات اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے سات اضلاع کا انتخاب کیا گیا جن …

مزید پڑھیں

خوفناک سمندری طوفان "مائیکل” نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی طوفان اب جارجیا کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں خوف ناک سمندری طوفان ’مائیکل‘ نے تباہی مچادی جس کے بعد طوفان جارجیا کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد بھی ہلاک ہوئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے- تیز …

مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں طوفان کے پیش نظر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری

لسبیلہ (رپورٹ: محمد عمر) بحیرہ عرب میں طوفان کے پیش نظر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں جانے سے روک دیا گیا ہے طوفان بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے بھی ٹکرائے گا تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں طوفان کے خدشہ کے پیش …

مزید پڑھیں

نکاح نامہ مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی- کراچی پولیس چیف امیر شیخ کا حکم

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی پولیس چیف امیر شیخ نے شہر میں جوڑوں سے نکاح نامے مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ پولیس چیف کی جانب سے کراچی کے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز کو لکھے گئے خط میں ایسے اہلکاروں کے خلاف …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس نے حقہ شیشہ مافیا کے 1 کارندے کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس ان ایکشن شیشہ حقہ فروشی میں ملوث عناصر گرفتار مضر صحت اشیا فلیورز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے حقہ شیشہ مافیا کے خلاف دوران کارروائی عربین ناٸیٹ …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سر سید احمد خان کی 200 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کا مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان ملک کی سماجی اور سیاسی شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگاری سکے جاری کرتا رہتا ہےاسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بانیان پاکستان میں سے ایک اور 19ویں صدی کے مشہور مصنف و ماہر …

مزید پڑھیں

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تعیناتیاں- لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقرریاں اور تعیناتیاں کی گئی ہیں جس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھیں