کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی سمن آباد پولیس کی کارروائی گٹکا فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ عرفان ولد یوسف گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا، ماوا جی ایم 121 برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے گٹکا ماوا مافیا کے خلاف زمین تنگ کرینے کےاحکامات- ایس ایچ او سمن آباد افتخار حسین نے گٹکا فروشوں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او سمن آباد افتخار حسین کی سربراہی میں بدنام زمانہ گٹکا فروش کو گرفتار کرلیا ملزم عرفان ولد یوسف کے قبضے سے مضر صحت گٹکا ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہےعرفان ولد یوسف جو کہ بااثر گٹکا ماوا کا سرپرست اعلی ہے جسکے لئے ایس ایچ او سمن آباد افتخار حسین کو دھمکی آواز فون کالز آٸیں جس میں شامل پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کا صدر ظاہر کرنے والا اشرف چوہدری جوکہ گٹکا فروشوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں اسکے علاوہ سرکاری وکیل جوکہ ان مافیا کو کھلی آزادی اور چھڑوانے کے لئے اایس ایچ او سمن آباد افتخار حسین کو سپریم کورٹ میں کھڑا کرنے کی حراسمنٹ اور آئی جی سندھ و ڈی آئی جی ویسٹ کے نام سے سنگین نتاٸج بھگتنے کی دھمکیاں کہ بلاول ہاٶس تک تمہاری کمپلین جاٸیگی نوکری خطرے میں پڑھ جاٸیگی- ایس ایچ او سمنا آباد افتخار حسین نے یہ موقف اپنایا کہ گٹکا ماوا مافیا کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں انکے خلاف گھیرا تنگ رکھ کر انکا جڑ سے صفایا کیا جاٸیگا-
![]()