Home / اہم خبریں / ناردرن بائی پاس ہمدرد موڑ پر تیز رفتار ڈمپر نے پولیس موبائل کو ٹکر مار دی دو پولیس اہلکار زخمی

ناردرن بائی پاس ہمدرد موڑ پر تیز رفتار ڈمپر نے پولیس موبائل کو ٹکر مار دی دو پولیس اہلکار زخمی

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) ناردرن بائی پاس ہمدرد موڑ پر تیز رفتار ڈمپر نے پولیس موبائل کو ٹکر مار دی دو پولیس اہلکار زخمی- منگھوپیر پولیس موبائل کو ٹکر مارنے والے ڈمپر نمبر ٹی ایل کے-293 کو تحویل میں لے لیا گیا ہے- منگھوپیر پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی عامر ملک اور کانسٹیبل اسامہ زخمی اسپتال منتقل کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے