تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں عزیز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں عزیز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار اسلحہ، بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا اور چھالیا برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر کی سربراہی میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل نعمان ولد عبدالرزاق اور فہاد ولد عامر اقبال کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضر صحت چھالیا گٹکا اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم فہاد ولد عامر اقبال عادی جراٸم پیشہ ہے اور اسلحہ کے زور پر شہریوں کو قیمتی سامان سے محروم کرکے فرار ہوجاتا تھا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے