Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے علاقے 51 پندرہ ایل میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، 18 سالہ لڑکی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

میاں چنوں کے علاقے 51 پندرہ ایل میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، 18 سالہ لڑکی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے علاقے 51 پندرہ ایل گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ جس سے 18 سالہ مافیا بی بی دختر غلام سرور شدید زخمی- فائرنگ سے زخمی ہونے والی کو
ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے