Home / admin (page 978)

بھلوال باۓ پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق متعدد زخمی

بھلوال (رپورٹ: عدیل وڑائچ) بھلوال باۓ پاس زم زم سی این جی کے قریب بس اور شہزور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد اس حادثے میں زخمی بھی ہوۓ ہیں امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں …

مزید پڑھیں

قطر کے وزیر خارجہ آج دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قطر کے وزیر خارجہ آج دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ پاکستانی ہم منصب اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ دورہ پاکستان پر آج اسلام آباد پہنچ گئے۔ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان وزیر …

مزید پڑھیں

میگا کرپشن کا معاملہ / اینٹی کرپشن پولیس کی ٹیم کا میرپورخاص میونسپل کے دفاتر پر چھاپہ ریکارڈ کی چھان بین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میونسپل کمیٹی میرپورخاص میں میگا کرپشن کا معاملہ / اینٹی کرپشن پولیس کی ٹیم کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن میرپورخاص ریجن ملک اللہ ڈتہ سرکل انچارج خدا بخش تھیبو کی سربراہی میں میرپورخاص میونسپل کے دفاتر پر چھاپہ ریکارڈ کی چھان بین جاری- دس …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص سے غیر قانونی قبضے اور ناجائز تجاوزات ختم کرانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے- ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص(رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ضلع میرپورخاص سے غیر قانونی قبضے اور ناجائز تجاوزات ختم کرانے کے حوالے سے اپنے دفتر میں متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کی انہوں نے کہا کہ میرپورخاص …

مزید پڑھیں

ملکی سمندر کو غیر ملکی فشنگ کمپنیوں کو حوالے کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے خلاف سخت مزاحمت کی جائے گی- فشریز سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشریز سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز نے نئی وفاقی فشریز پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں ماہی گیروں، لانچ مالکان، فیکٹری مالکان اور بیوپاریوں کے نمائندوں نے نگراں دور …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی، جوے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی جواء، سٹا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن دوران کارروائی 7 عناصر گرفتار- جوے بازی کا سامان اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ! سانحہ کارسازکے شہیدوں کی دی گئی قربانیاں جمہوریت کیلئے مشعل راہ رہیں گی- صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال ،ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانحہ کارسازکے شہیدوں کی دی گئی قربانیاں جمہوریت کیلئے مشعل راہ رہیں گی اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہید کارکنان کی دی گئی قربانیوں کو کبھی بھلا نہیں سکے گی ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال ،ایم پی اے سید …

مزید پڑھیں

موجودہ احتساب یکطرفہ ہے، احتساب تمام کرپٹ لوگوں کا ہونا چاہئیے۔ مفتی عابد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کراچی کے سیکٹری اطلاطات مفتی عابد نے کہا ہے کہ احتساب تمام کرپٹ افراد کے خلاف ہونا چاہیے خواہ وہ سیا ستدان ہوں یا ججز ہوں یا فورسزکے لوگ ہوں انکا بھی احتساب بلا امتیاز ہونا چاہیے- جن لوگوں نے ملکی خزانہ کو …

مزید پڑھیں

حیسکو ملازمین کو ڈائریکٹ کنیکشن کاٹنا مہنگا پڑ گیا، میٹر گھروں سے نکال کر کھنبوِں پر لگانے پر اہل محلہ کے افراد کا حملہ تین حیسکو اہلکار زخمی سول اسپتال منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں حیسکو سیٹ لائیٹ ٹاؤن سب ڈویژن کے اہلکار نے ایس ڈی او حیسکو سیٹ لائیٹ ٹاؤن کے حکم پر چاندنی چوک کے قریب ڈائریکٹ لائنیں کاٹ کر میٹر گھروں سے نکال کر کھنبوں پر لگا رہے تھے تو مقامی تین سے چار افراد …

مزید پڑھیں

اگر آج بھی سانحہ 27 دسمبر کے قاتلوں کو سزا مل جائے تو سانحہ 18 اکتوبر کے قاتل بھی خود بخود سامنے آجائیں گے- وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ و پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ سانحہ 18 اکتوبر شہداء کی یاد اور دہشتگردوں کی شکست کا دن ہے۔ آج بھی اگر سانحہ 27 دسمبر میں شہید بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو سزا دی جائے …

مزید پڑھیں