Home / اہم خبریں / میرپورخاص کا ڈاکٹر ڈپٹی کمشنر کے ناروا سلوک پر رو پڑا- ڈی سی کے ناروا سلوک پر پی ایم اے کا پر امن احتجاج

میرپورخاص کا ڈاکٹر ڈپٹی کمشنر کے ناروا سلوک پر رو پڑا- ڈی سی کے ناروا سلوک پر پی ایم اے کا پر امن احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا ڈاکٹر ڈی سی کے ناروا سلوک پر رو پڑا- انسداد خسرہ میٹنگ میں یونین کونسل کا کھیراؤ میں خسرے سے بچاؤ کی ویکسین بچوں میں نہ لگنے پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی نشاندہی کے بعد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص مہدی شاہ کی سربراہی میں اجلاس- بیسک ہیلتھ یونٹ کے ڈاکٹر نیل کمار پر ڈی سی برہم سخت جملوں کے استعمال پر ڈاکٹر رو پڑا- میں ویکسین کے ڈراپ نہی پلاتا ہیلتھ ورکرز پلاتے ہیں ڈی سی نے مجھ پر ذاتیات پر حملہ کیا ہے، گالی گلوچ کی ہے، ڈاکٹر نیل- دوسری جانب ڈاکٹر نیل کمار سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ناروا سلوک کرنے پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج- پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر منٹھار تھیبو نائب صدر ڈاکٹر افضل لغاری اور ڈاکٹر واحد خاصخیلی کی سربراہی میں پر امن احتجاج کیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے