تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی اورنگی پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی اورنگی پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت ترین احکامات، ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی منشیات فروشوں کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو دپوچ لیا ملزم صابر ولد دوست محمد کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے