Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کرمنلز کو لگام ڈالنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی دوران کارروائی اہلکاروں نے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل عبداللہ ولد شیر علی اور ہدایت اللہ ولد عبدالعلی کے قبضے سے مسروقہ موباٸل فونز، نقدی اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ عمل کوتیز کردیا گیا ہے-

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے