Home / اہم خبریں / میگا کرپشن کا معاملہ / اینٹی کرپشن پولیس کی ٹیم کا میرپورخاص میونسپل کے دفاتر پر چھاپہ ریکارڈ کی چھان بین

میگا کرپشن کا معاملہ / اینٹی کرپشن پولیس کی ٹیم کا میرپورخاص میونسپل کے دفاتر پر چھاپہ ریکارڈ کی چھان بین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میونسپل کمیٹی میرپورخاص میں میگا کرپشن کا معاملہ / اینٹی کرپشن پولیس کی ٹیم کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن میرپورخاص ریجن ملک اللہ ڈتہ سرکل انچارج خدا بخش تھیبو کی سربراہی میں میرپورخاص میونسپل کے دفاتر پر چھاپہ ریکارڈ کی چھان بین جاری- دس سال کا ریکارڈ 2009 سے 2018 تک ترقیاتی مد میں خرچ کیئے گئے ریکارڈ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے چیک کیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے