تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بھلوال باۓ پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق متعدد زخمی

بھلوال باۓ پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق متعدد زخمی

بھلوال (رپورٹ: عدیل وڑائچ) بھلوال باۓ پاس زم زم سی این جی کے قریب بس اور شہزور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد اس حادثے میں زخمی بھی ہوۓ ہیں امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں جہاں سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر بھلوال منتقل کیا جارہا ہے- حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جاری ہے ابتدائی طور پر حادثہ تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے معلوم ہوتا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے