Home / admin (page 954)

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ہزارہ ٹاون میں فاٸرنگ سے 60 سالہ شبیر احمد ولد سرور علی نامی شخص زخمی- زخمی کو دو گولیاں لگی ہیں- فاٸرنگ کی وجہ پرانی دشمنی ہے زخمی کو بلوچستان میڈیکل سنٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا-

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے مروج کردہ نئے اصولوں کے تحت انسپیکٹرز کی ٹریننگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کے مروج کردہ نئے اصولوں کے تحت انسپیکٹرز کی ٹریننگ- جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طرف سے مروج کیے جانے والے نئے اصولوں کے تحت انسپیکٹرز کی ٹریننگ کے لیے سیشن …

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس کی کاروائی، بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن مضر صحت چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او چوہدری ارشاد کی سربراہی میں ایس …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں موسی ورک بس اور کار میں تصادم 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی- جاۓ حادثہ پر ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں اور نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا-

مزید پڑھیں

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ لیبر فرنٹ کے وفد کی ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات، کے ڈبلیو ایس بی کے آئندہ ماہ ہونے والے ریفرنڈم اور دیگر معاملات کے حوالے سے بات چیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ لیبر فرنٹ کے صدر عبدالقیوم اور جنید نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق ستار سے پی آئی بی ملاقات کی- ملاقات میں لیبر فرنٹ نے آئندہ ماہ ہونے والے ریفرنڈم اور دیگر معاملات کے حوالے سے بات …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں اہلکاروں نے متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان …

مزید پڑھیں

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا پارٹی کو از سر نو منظم کرنے کا فیصلہ، سابق رہنما ڈاکٹر امجد کو جلد پارٹی کا تمام ریکارڈ واپس کرنے کے احکامات جاری- زرائع

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) دبئی میں پانچ رکنی کمیٹی کی جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے ملاقات ہوئی۔ ان میں نیا چیئرمین ہدایت الللہ خیشکی، سیکرٹر ی جنرل اے پی ایم ایل مہرین ملک، آدم ملک، افضال غازی، سینئر رہنما شیر عالم خٹک۔ سنٹرل صدر ہیومن رائٹس اور مشیر …

مزید پڑھیں

حکومت معاہدے سے انحراف نہ کرے، ذمہ دار ہم نہیں ہونگے، ہمیں قانون کا درس دینے والے چارماہ کا طویل دھرنا اور پی ٹی وی پر حملہ کرکے نشریات جام کرنے کو یاد رکھیں- مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا کہ وفاقی حکومت ہم سے معاہدے کے بعد ہمارے بےقصور ذمہ داران کو رہا کرنے کے بجائے ہماری اعلیٰ قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کررہی ہے، تشدد میں ملوث عناصر …

مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو سیریز میں وائٹ واش کردیا- بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 1000 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) قومی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے- آسٹریلیا کو0-3 سے شکست دینے کے بعد قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوۓ وائٹ واش کردیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب …

مزید پڑھیں

موبائل فون اور نوجوان نسل میں اُس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے رجحانات تحریر: محمد جواد بھوجیہ

موبائل فون اور نوجوان نسل میں اُس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے رجحانات تحریر: محمد جواد بھوجیہ اس بات سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ہے کہ موبائل فون کے آنے سے انسان کے بہت سے کام آسان ہوگئے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ وقت کی بھی ضرورت بن …

مزید پڑھیں