نومبر 5, 2018 آرٹیکل
یہی تو ہے مکافاتِ عمل تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں چھُری خربوزے پہ گرے یا خربوزہ چھری پہ، نقصان بیچارے خربوزے کا۔ اقتدار کی جنگ جیتنے والا مسندِاقتدار پر جلوہ افروز ہوتا ہے تو ہارنے والا روزِاوّل سے ہی ’’کرسی‘‘ چھیننے کی تگ ودَو میں مصروف ہو جاتا ہے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور لاش کے ٹکڑے کر کے 5 بریف کیسوں میں چھپایا گیا۔ ترک اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومتی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں گلا …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ حکومت عوام سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کرئے، غربت سے تنگ بھوک وافلاس سے پریشان حال خود کشیاں کر رہے ہیں،عوام کو ریلیف نہیں دیا تو مایوسیاں جنم لے گی جو کسی طور بھی جمہوری …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں حیدری پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لئے تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 4 اسٹریٹ کرمنلز حیدری پولیس کے شکنجے میں اسلحہ، مسروقہ موٹر ساٸیکل و موباٸل فونز اور نقدی و دیگر قیمتی سامان برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ اور کراچی ڈویژن کے قائدین، عہدیدارین اور کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جمعیت علماء اسلام قائد جمعیت استاد العلماء، شیخ الحدیث و التفسیر مولانا سمیع الحق شہید کا بیدردی اور سفاکانہ طریقہ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ساس نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ مل کر اپنی بہو کا قتل کردیا-کوئٹہ کرانی روڈ میں ایک گھر میں خاتون کی لاش برآمد وجہ چوری کیس بتائی لیکن پولیس کی تفتیش اور پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلا کے چوروں نے …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
سہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایچ او سہون ذوالفقار اوڈانو کے سسپنڈ اور رورٹ ہونے کے بعد تاحال سہون تھانے پر کوئی ایس ایچ او تعینات نہ ہوسکا۔ ایس ایچ او کے تعینات نہ ہونے پر کئی سوال جنم لیتے ہیں۔ شہریوں نے ایس ایس پی جامشورو سے مطالبہ کیا …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل سیمپوزیم سے خطاب کرتے کہا کہ ڈاکٹر عطاء الرحمن نے سائنس کے میدان مین جو کام کیا ہے وہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کررہا ہے سائنس کے میدان مین جو لوگ آئیکون بنے …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بجلی چوروں کے خلاف ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی بنوں نے کام شروع کردیا ہے پہلے مرحلے میں غیر قانونی ٹرانسفارمرز اتارے جائینگے جبکہ غیر قانونی طور پر ٹرانسفارمر استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کروائی کرتے ہوۓ مقدمات بھی درج کیے جائیں گے- چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس کی کارروائی چھینا جھپٹی کے دوران شہری کو زخمی کرنے والا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ …
مزید پڑھیں