تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں اہلکاروں نے متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل عبدالوحید ولد عبدالمجید اور بخت زمان ولد محمد امین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے