تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں 7 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی کے ملزم پادری کی عبوری ضمانت خارج

میاں چنوں 7 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی کے ملزم پادری کی عبوری ضمانت خارج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں 7 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی کے ملزم پادری کی عبوری ضمانت خارج- تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 133 سولہ ایل کے کیتھولک چرچ کے فادر ریمنڈ سعید کے خلاف ایک ماہ قبل سینٹ ونسنٹ سکول کی سات سالہ دوسری کلاس کی طالبہ انتیزہ دختر داؤد کو ہوس کا نشانہ بنانے کے الزام میں تھانہ صدر میاں چنوں میں مقدمہ درج تھا اور گزشتہ روذ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میاں چنوں محمد مسرور انور نے فیصلہ سناتے ہوۓ عبوری ضمانت خارج کر دی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے