تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ہزارہ ٹاون میں فاٸرنگ سے 60 سالہ شبیر احمد ولد سرور علی نامی شخص زخمی- زخمی کو دو گولیاں لگی ہیں- فاٸرنگ کی وجہ پرانی دشمنی ہے زخمی کو بلوچستان میڈیکل سنٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے