نومبر 20, 2018 اہم خبریں, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) جماعت اہلسنت ڈیرہ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد صلى الله عليه وسلم کا مرکزی جلوس بارہ ربیع الاول 21 نومبر بروز بدھ کو جامع مسجد تاج سے صبح نو بجے نکالا جائے گا جس کی قیادت سید نزاکت حسین شاہ گیلانی کریں۔ جلوس میں …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کا عمل دوسرے مرحلے میں داخل میرٹ پر آنے والے 1200 امیدواروں کے انٹرویوز منگل 20 نومبر سے لینا شروع کیے جائیں گے- انٹرویوز کا سلسلہ ہفتہ 24 نومبر تک جاری رہے …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر اعجاز انجم کی زیر صدارت عید ملاد النبی کے حوالے سے خصوصی اجلاس ریسکیو اسٹیشن پر منعقد ہوا جس میں ریسکیو 1122 کی جانب سے عید میلاد النبی کا ایمرجنسی پلان جاری کیا۔ کنٹرول روم انچارج محمد نعیم …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2018 اہم خبریں, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ فريد آباد کچے کے علاقے میں گذشتہ ایک سال سے زائد بااثر افراد نے پانی بند کر کے یزیدیت برپا کردی ہزاروں ایکڑ زمین پر گندم کی فصل کاشت نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے شدید خشک سالی کی صورتحال پیدا ہونے کا خطرہ بھی …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار اعلیٰ نسل کی چرس برآمد امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2018 اہم خبریں, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم 12 ربیع الاول کی سیکیورٹی کے حوالے سے اے ایس پی عمرا ن مرزا کی سربراہی میں فلیگ مارچ نکالا گیا- فلیگ مارچ میں درجنوں پولیس موبائلوں 15 مددگار موٹر سائکلوں اور رینجرز کے جوانوں نے بھی شرکت …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, کراچی
کراچی (رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے والا بھارت اپنے ہی مکر فریب میں پھنس گیا- بمبئی حملے میں بھارت نے اجمل قصاب کو پاکستانی شہری قرار دیا تھا- بھارتی اخبار ٹائم آف انڈیا کے مطابق اجمل قصاب کا بھارتی شہری ہونے کا ثبوت مل …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
واشگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی اس لیے امداد بند کردی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی۔ پاکستانی حکام اسامہ بن لادن …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2018 اہم خبریں, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ مولانا نذر الرحمان نے نماز جنازہ پڑھائی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو قبرستان دولہ مولا رائیونڈ میں سپرد …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2018 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریفک حادثات کے شکار افراد کی یاد میں آج سی ویو پر وائس آف کراچی کی جانب سے منعقد کی جانے والی واک میں کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر، ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اوڈھو، ایس ایس پی …
مزید پڑھیں