Home / اہم خبریں / کراچی میں پریڈی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

کراچی میں پریڈی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار اعلیٰ نسل کی چرس برآمد امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے منشیات مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا- کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے بدنام زمانہ منشیات فروش کے کارندے کو گرفتار کرلیا- ملزم ریاض احمد ولد خان محمد کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی چرس، نقدی برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے ملزم اس سے پہلے بھی جراٸم کی مختلف وارداتوں میں جیل جا چکا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے