Home / admin (page 877)

میرپورخاص میں شوروم سے 41 لاکھ کی مبینہ چوری مشکوک، بڑے طریقے سے تالے کھولے گئے ہیں توڑے نہیں گئے یہ چوری مشکوک لگتی ہے پولیس. بینک کا ٹیکس بچانے کے لیئے اتنی بڑی رقم شوروم پر کیوں رکھی گئی؟ پولیس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیدرآباد روڈ پر واقع تاج موٹرز پر چور شٹر اور لاکر توڑ کر 41 لاکھ لینے کی تفشیش مشکوک ہوگئی ہے۔ شو روم کے مالک عبدالرحمٰن کے مطابق شو روم کھولا تو چوری کا علم ہوا، نامعلوم چور تالا توڑ کر 41 لاکھ روپے …

مزید پڑھیں

پاک آرمی کی جانب سے میڈیکل کیمپ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاک آرمی کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول کورائی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد, 4 ایم بی بی ایس ڈاکٹروں نے 1000 سے زائد مریضوں کو چیک کیا اور مفت ادویات دی گئیں, کورائی ڈیرہ اسماعیل خان کی پسماندہ یونین کونسل ہے جہاں نبیادی …

مزید پڑھیں

بنوں میں بسیہ خیل پولیس نے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد ملزمان اور مشتبہ افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بسیہ خیل پولیس نے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد ملزمان اور مشتبہ افراد گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسریاسر آفریدی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بسیہ …

مزید پڑھیں

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل میرپورخاص کا اجلاس 31 دسمبر کو دن 12 بجے کونسل ہال میں منعقد ہوگا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل میرپورخاص میرانورتالپور کے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسل کا اجلاس 31 دسمبرکو دن 12 بجے کونسل ہال میں منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں

مقامی صحافی رضوان احمد کی بھتیجی کی شادی انیس الدین کے ساتھ انجام پائی

ٹنڈو آدم (نامہ نگار) ٹنڈو آدم کے مقامی صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چیف آرگنائزر رضوان احمد غوری کی بھتیجی عرفان احمد غوری کی بیٹی کی شادی انیس الدین کے ساتھ انجام پائی، شادی کی تقریب ٹنڈوآدم کے مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی جس میں چئیرمین …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا فحاشی کے اڈوں پر بھرپور کریک ڈاؤن 13 مردوں سمیت 12 خواتین گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا معاشرے کے ناسوروں کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں سب سے زیادہ جراٸم و سماج دشمن عناصروں کے خلاف درخشاں پولیس نے آپریشن جاری رکھا اور کامیاب کارروائياں کرتے ہوۓ معاشرے کے ناسوروں کو جیل منتقل کیا۔ …

مزید پڑھیں

پولیو کے خلاف جنگ میں ہر فرد کو اپنا کرداراداکرنا چاہئے باہمی کوشش سے ہی مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سیدعطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سیدعطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ میں ہر فرد کو اپنا کرداراداکرنا چاہئے باہمی کوشش سے ہی مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 21 سے 24 …

مزید پڑھیں

سال نو کی آمد نئے پاکستان کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری۔ پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کی سفارش ؟ جاننے کے لئے لنک کو کلک کریں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا سال کا نئے پاکستان کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لیٹر تک سستی کرنے کی سفارش۔  

مزید پڑھیں

ملک ریاض کے ساتھ جو کرنا ہیں کریں مگر عدالت بیرون ملک میں موجود سرمایہ کاروں کے سرمائے کو تحفظ فراہم کرے۔ میجر (ر) ہارون صدر وائس آف اووسیز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وائس آف اووسیز کے صدر میجر (ر) ہارون نے کہا ہے کہ گورنمنٹ اس وقت کہاں تھی ، جب بیرون ملک افراد بحریہ ٹاؤن میں سرمایہ کاری کر رہے تھے۔ عدالت بیرون ملک میں موجود افراد کی سرمایہ کاری کو تحفظ فراہم کرے اوور سیز کی …

مزید پڑھیں

متاثرین شمالی وزیرستان بکاخیل کیمپ میں سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا. کرنل وقاص حمید نے مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) متاثرین شمالی وزیرستان بکاخیل کیمپ میں سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا. کرنل وقاص حمید نے مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے. جمعرات کے رو ز بکاخیل ٹی ڈی پیز کیمپ میں کرکٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی71 …

مزید پڑھیں