Home / admin (page 852)

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف کاروائی 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی منشیات مافیا کا کارندہ گرفتار ملزم کے قبضے سے 160 گرام اعلی کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈھورو نارو پریس کلب کے سال 2019 کے لئے عہدیداروں کا انتخاب اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورو نارو پریس کلب کے سال 2019 کے لئے عہدیداروں کا انتخاب اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا۔ صدر عارف قریشی، سینیئر نائب صدر فیض محمودانی، نائب صدر جی ایم آریسر، جنرل سیکریٹری نند لعل میگھواڑ، جوائنٹ سیکریٹری کنور لعل میگھواڑ، خزانچی …

مزید پڑھیں

اسکولز دسمبر کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرینگے پرائیویٹ اسکولز گرمیوں کی چھٹیوں کی 50 فیصد فیس واپس یا ایڈجسٹ کریں گے اسکولز از خود سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کر سکتے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی زیر صدارت پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کا اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت دیتے ہوۓ کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق اسکولز دسمبر کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرینگے پرائیویٹ اسکولز گرمیوں کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی سرحدی حدود پر سال 2018 میں ہونے والے حملوں اور لڑائیوں میں 111 افراد جاں بحق اور 290 افراد زخمی ہوۓ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سال 2018 میں پاکستانی سرحدی حدود پر ہونے والے حملوں اورلڑائیوں میں 111 افراد جاں بحق اور 290 زخمی ہوئے۔ سال 2018 میں افغانستان، بھارت اور ایران کی سرحدوں پر ہونے والے حملوں اور لڑائیوں کے 131 واقعات رپورٹ ہوئے جس میں مجموعی طور …

مزید پڑھیں

دی انٹیلیکٹ اسکول میں منعقدہ اولمپیاڈ 2019 آخری مراحل میں پہنچ گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بیت السلام کے زیر اہتمام اسپورٹس اور اکیڈمک مقابلوں کے تیسرے ایونٹ اولمپیاڈ 2019 میں پیر کو زبردست مقابلے ہوئے جس میں فٹبال کے سیمی فائنل کھیلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بیت السلام کے زیر اہتمام دی انٹیلیکٹ اسکول میں منعقدہ اولمپیاڈ 2019 آخری مراحل میں …

مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے رحجانات کو ملکی ترقی اور مہذب معاشرے کی تشکیل میں رکاوٹ ہے خواتین کو معاشرے میں مردوں کے مساوی حقوق دیئے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں۔ ہما بیگم سینئر نائب صدر ویمن چیمبر آف کامرس کوئٹہ

کوئٹہ (رپورٹ: ارسلان خان) ویمن چیمبر آف کامرس کی سینئر نائب صدر ہما بیگم نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے رحجانات کو ملکی ترقی اور مہذب معاشرے کی تشکیل میں رکاوٹ ہے خواتین کو معاشرے میں مردوں کے مساوی حقوق دیئے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن تعلقہ جھڈو کے زیر اہتمام اپسما اسٹارز ٹیسٹ کا انعقاد، نوکوٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی پروگرام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن تعلقہ جھڈو کے زیر اہتمام اپسما اسٹارز ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا اس ٹیسٹ میں جھڈو، نوکوٹ، ٹنڈوجان محمد، ڈگری اور میرواہ گورچانی کے 37 اسکولوں کے تقریبا” 1200 بچوں نے حصہ لیا یہ نوکوٹ کی تاریخ کا سب …

مزید پڑھیں

گوشت اور قیمے کے مان مانے نرخ مقرر، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گوشت اورقیمے کے مان مانے نرخ مقرر، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی، قصابوں کی لوٹ مار اور من مانیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں طویل عرصہ سے قصابوں کی لوٹ مارجاری ہے۔ گوشت اور قیمے کے من مانے نرخ وصول کیے …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن گٹکا ماوا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن مضرصحت کاروبار میں ملوث عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن گٹکا ماوا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن مضرصحت کاروبار میں ملوث عناصر گرفتار۔ بھاری مقدار میں زہریلی چھالیہ و گٹکا ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سالانہ آل کراچی چیس اینڈ اسکریبل مقابلے کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل کے زیر اہتمام سالانہ آل کراچی چیس اینڈ اسکریبل مقابلہ گرڈ منعقد کیا گیا۔ دو روز جاری رہنے والی چیس اینڈ اسکریبل مقابلوں میں 16سال سے کم اور زائد عمر کی کیٹی گیریز رکھی گئیں تھیں۔ ان مقابلوں میں …

مزید پڑھیں