تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن تعلقہ جھڈو کے زیر اہتمام اپسما اسٹارز ٹیسٹ کا انعقاد، نوکوٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی پروگرام

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن تعلقہ جھڈو کے زیر اہتمام اپسما اسٹارز ٹیسٹ کا انعقاد، نوکوٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی پروگرام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن تعلقہ جھڈو کے زیر اہتمام اپسما اسٹارز ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا اس ٹیسٹ میں جھڈو، نوکوٹ، ٹنڈوجان محمد، ڈگری اور میرواہ گورچانی کے 37 اسکولوں کے تقریبا” 1200 بچوں نے حصہ لیا یہ نوکوٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی پروگرام ہے. اس پروگرام کے اپسما میرپورخاص ڈویژن کے ریجنل صدر فیصل خان زئی اور دیگر دیگر مہمانوں میں سابق کنٹرولر میرپورخاص تعلیمی بورڈ پروفیسر عباس علی خان، عبدالمجید قریشی اور معززین نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے