تازہ ترین
Home / admin (page 851)

کمالیہ پریس کلب کے ممبران کی ایکسین واپڈا سے ملاقات عوامی مسائل پر بات چیت

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ پریس کلب کے ممبران کی ایکسین واپڈا سے ملاقات عوامی مسائل پر بات چیت ایکسین واپڈا کا مسائل کو دور کرنے کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب کمالیہ کے جنرل سیکریٹری محمد حسین عابد کی قیادت میں صحافیوں کے وفد کی ایکسئین …

مزید پڑھیں

پسرور بھارتی سیکورٹی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور بھارتی سیکورٹی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق فائرنگ سے موضع لنگےمحال کا رہائشی 40 سالہ محمد افضل زخمی ہوا، زخمی کو طبی امداد کیلئے سیالکوٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ محمد افضل کھیت …

مزید پڑھیں

کلبھوشن ہو یا شبیر, بھارتی جاسوسوں کو تختہ دار پر لٹکایا جاۓ۔ تحریر: عمران عاطف چوہدری

کلبھوشن ہو یا شبیر بھارتی جاسوسوں کو تختہ دار پر لٹکایا جاۓ تحریر: عمران عاطف چوہدری (پاکستان کی ڈائری) بھارت کے ساتھ مفاہمتی سفارتکاری کے بجاۓ بھارتی جاسوسوں کی تختہ دار پر لٹکایا جاۓ کلبھوشن کے بعد اب ایک اور بھارتی جاسوس کے لئے بھارت کی کونسلر رسائی کی درخواست، بھارت …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں داماد نے اپنے بھائی کے ساتھ ملکر 72 سالہ سسر کو قتل کردیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے علاقے بنگلا روڈ جوہر آباد تاج کالونی گلی نمبر 2 میں گھر آئے سسر، ساس اور سالے پر داماد کا بھائی کے ساتھ ملکر حملہ، حملے میں 72 سالہ ضعیف العمر عبدالمجید اپنے داماد اور اسکے بھائی کے تشدد سے جانبحق، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں سود خور کی دھمکیاں غریب کی جان لے گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سود خور کی دھمکیاں غریب کی جان لے گئی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص ہلال مارکیٹ کے قریب دکاندار میر کا پلاٹ چالیس سالہ شہزاد ولد سراج الدین سود خور کی دھمکیاں ملنے کے بعد شدید ذہنی ٹینشین سے چل بسا۔ گلشن حیدر کا رہائشی شخص …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر گٹکا مافیا کے خلاف ایکشن، سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی مختلف کاروائیوں میں 10500 سفینا گٹکے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیاں، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں گٹکا برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پرویز اختر قریشی کی تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی …

مزید پڑھیں

اسکول وین ڈرائیورز کی ہڑتال طلبہ کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگانے کی کوشش ہے۔ علامہ صادق جعفری مجلس وحدت مسلمین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسکول وین ڈرائیورز کی ہڑتال طلبہ کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگانے کی کوشش ہے، طلبہ کے تعلیمی نقصان کی ذمہ داری حکومت، عدلیہ یا ڈرائیورزمیں سے کون لے گا؟ حکومت مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کراچی …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نواب محمد یوسف تالپور کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب قریشی ہاؤس ڈھورو نارو میرپورخاص میں پروقار انداز میں منائی گئی

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نواب محمد یوسف تالپور کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب قریشی ہاؤس پر پروقار انداز میں منائی گئی۔ تقریب میں سیاسی، سماجی اور صحافی رہنماؤں عارف قریشی، فیض محمودانی، نور محمد سمیجو، گل حسن …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے وفد کی ایس ایس پی سانگھڑ اور ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سے ملاقات شہری مسائل پر گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پی ٹی آئی کے وفد کی ایس ایس پی سانگھڑ اور ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سے ملاقات شہری مسائل پر گفتگو کی گئی۔ پی ٹی آئی ضلع سانگھڑ کے ڈیویژن جنرل سیکٹری مشتاق جونیجو اپنے وقد کے ہمراہ ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی …

مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈین ادویات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد کے اضافہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈین ادویات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گائنی کے استعمال ہونے والے انجکشن آکرویس کی قیمت ساڑھے سات لاکھ روپے مقرر کی گئی ہیں جبکہ اسی انجیکشن کی قیمت …

مزید پڑھیں