Home / اہم خبریں / ڈی پی او گجرات کی قیادت میں ڈی ایس پی ٹریفک کے حکم پر روڈ سیفٹی و ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس کا کچہری چوک گجرات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے کیمپ کا انعقاد

ڈی پی او گجرات کی قیادت میں ڈی ایس پی ٹریفک کے حکم پر روڈ سیفٹی و ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس کا کچہری چوک گجرات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے کیمپ کا انعقاد

جرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی قیادت میں ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کے حکم پر روڈ سیفٹی و ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس نے کچہری چوک گجرات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا۔ پبلک ایڈریس سسٹم اور پمفلٹس کے ذریعے ٹریفک قوانین کی آگاہی دی گئی پھول اور ماسک تقسیم کئے اور ہیوی اور پبلک ٹرانسپورٹ پر ریفلیکٹر اسٹیکر لگائے گئے تاکہ دھند اور اندھرے میں پیچھے آنے والی گاڑیوں پر اگلی گاڑیوں کی پوزیشن نمایاں ہو سکے۔ اس کے علاوہ ظہور الہی اسٹیڈیم میں آئی اٹک اور گوجرنوالہ کی بلائینڈ کرکٹ ٹیموں کو خوش آمدید کہا گیا پھول پیش کئے گئے اور بہترین ٹریفک انتظامات اور بھرپور تعاون کرنے پر دونوں ٹیموں انتظامیہ اور تماشائیوں اور شہریوں نے ٹریفک پولیس کی ان کوششوں کو خوب سراہا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے