تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پسرور بھارتی سیکورٹی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی

پسرور بھارتی سیکورٹی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور بھارتی سیکورٹی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق فائرنگ سے موضع لنگےمحال کا رہائشی 40 سالہ محمد افضل زخمی ہوا، زخمی کو طبی امداد کیلئے سیالکوٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ محمد افضل کھیت میں فصل کو پانی لگا رہا تھا جسے نشانہ بنایا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے