تازہ ترین
Home / admin (page 849)

لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ۔ سیف الملوک کھوکھر کی اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلبی۔ لاہور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے سیف الملوک کھوکھر سے غیر قانونی زمینوں کے حوالے سے بیانات لیے لاہور سیف الملوک کھوکھر کو ریکارڈ اور …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے تحت اینٹی کرپشن ڈے کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام اینٹی کرپشن ڈے منانے کا اہتمام کیا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے پوسٹر اور مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی نیب کے ڈائریکٹر طارق حمید بٹ تھے۔ تقریب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس، پھولوں کی نمائش 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ شہید بینظیر بھٹو پارک میرپورخاص میں منعقد کی جائے گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے دربار ہال میرپورخاص میں ایک اجلاس کی صدارت کی پھولوں کی نمائش 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر تھانہ محمودآباد کی کاروائی روپوش و اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر محمودآباد پولیس کی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی، روپوش ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ محمودآباد عابد نون کی تھانہ محمودآباد کی حدود درگاہ محمود شاہ نزد کوس گھر …

مزید پڑھیں

متاثرین سانحہ ساہیوال سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرنے کے لٸے ایچ ڈبلیو او پاکستان کی جانب سے ریلی کا انعقاد، پولیس اور سی ٹی ڈی کے خلاف نعرے بازی

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) متاثرین سانحہ ساہیوال سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرنے کے لٸے چیٸرمین ایچ ڈبلیو او پاکستان شہزاد اکبر بٹ ایڈووکیٹ نے ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی کے شرکا نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ بینرز پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے خلاف نعرے …

مزید پڑھیں

کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ آج امن کے دشمنوں نے پھر ریاست کے چو تھے ستون پر حملہ …

مزید پڑھیں

چار ہزار سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف آئی اے نے ملکی بدنامی کا سبب بننے والے چار ہزار سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں دو درجن کے قریب انتہائی مطلوبہ انسانی سمگلرز بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر انسانی سمگلروں …

مزید پڑھیں

تھر کے بے حال لوگوں کو طبی سہولت پہنچانا حکومت کی ذمہ داری تھی مگر حکومت نے شہروں سے ڈاکٹروں کو نکال کر تھر پہنچا دیا۔ عبدالعزیز غوری رہنماء جماعت اسلامی ٹنڈو آدم

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ایک سازشی متعصب ٹولہ حکومت کے ہر اچھے اقدام کو بھونڈے طریقے سے سرانجام دے کر بھلائی کے بجائے برائی حکومت کے گلے میں ڈال دیتا ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے رہنماء شہری اتحاد کے کنوینر عبدالعزیز غوری نے غوری ہاؤس …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں کاروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سواروں کا تعاقب کیا جو میاں چنوں کے نواہی آبادی گئوشالہ کے رہائشی انصاری برادری سے تعلق رکھتے تھے موٹر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں عطائی ڈاکٹر نے پھول جیسی بچی کی جان لے لی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کام کرنے والے ادارے ہیلتھ کیئر کمیشن عطائی ڈاکٹرز پر کاروائی کرنے میں ناکام پولیس کے مطابق ایل بی او ڈی کالونی کے رہائشی آصف بلوچ کی ڈھائی سالہ بچی انابیہ عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے جانبحق …

مزید پڑھیں