تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر گٹکا مافیا کے خلاف ایکشن، سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی مختلف کاروائیوں میں 10500 سفینا گٹکے برآمد

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر گٹکا مافیا کے خلاف ایکشن، سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی مختلف کاروائیوں میں 10500 سفینا گٹکے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیاں، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں گٹکا برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پرویز اختر قریشی کی تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود نزد صائمہ بیوٹی پارلر، انڈر پاس اور نزد جرواری شاخ پر کامیاب کاروائیاں، ملزمان محمد فیصل عباسی، عمران جاوید اور شعیب اختر گرفتار، ملزمان کے قبضے سے دس ہزار پانچ سو 10500 سفینا گٹکے برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پر درج کیے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے