Home / admin (page 699)

کراچی بلوچ کالونی پولیس منشیات مافیا کے خلاف ان ایکشن، گٹکا سپلائر سمیت 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ کیپٹن ر اظفر مہیسر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او بلوچ کالونی سلیم مروت کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، بلوچ کالونی پولیس نےگٹکا سپلائر اسلم عرف ذوبی ولد محمد اسلم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے جامعہ مدرسہ توحید کے طلبا میں اسلامی کتابیں، جائے نماز، تسبیح، طلبا کی مالی مدد اور دیگر تحفے تقسیم کیے گئے

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے ملک ہاؤس کوٹری میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جونیئر ملک سکندر خان کی غیر موجودگی میں ایم پی اے سردار ملک اسد سکندر، اور جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کے صدر مقصود علی لاخاٹی، الطاف مغل، …

مزید پڑھیں

ڈاکٹرز کونسل کا خیبر پختون خوا کے تمام نجی وسرکاری اسپتال و کلینک بند کرنے کا اعلان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختون خوا کی ڈاکٹرز کونسل نے اعلان کیا ہے کہ کل سے صوبے کے سرکاری اسپتالوں کے ساتھ اب تمام نجی اسپتال و کلینک بھی بند رہیں گے، خیبر پختون خوا کی ڈاکٹرز تنظیموں کی جانب سے اپنے ساتھی ڈاکٹر ضیاء الدین پر صوبائی وزیر صحت …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ، گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی کے جوان سال بیٹے کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ اور گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی علی شیر راجپر کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی مسعود چانڈیو کے جوان سال بیٹے کی مغفرت …

مزید پڑھیں

میر واہ پولیس اسٹیشن پر ایک نامعلوم دھمکی آمیز فون کال موصول، ایس ایس پی میرپورخاص کا واقعہ کا فوری نوٹس، انچارج سی آئی اے اور انچارج ڈی آئی سی کی مشترکہ کامیاب کاروائی مبینہ دہشت گرد گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ پولیس اسٹیشن پر ایک نامعلوم دھمکی آمیز فون کال موصول۔ مبینہ دہشت گرد نے درگاہ یوسف شاہ اور تھانہ میرواہ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دی۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا واقعہ کا فوری نوٹس۔ ضلع بھر میں سخت سکیورٹی اقدامات …

مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو جہانگیر ترین سے اختلافات کی بنیاد پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر کا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں انکشاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو جہانگیر ترین سے اختلافات کی بنیاد پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے عدالت سے نااہل قرار دئیے گئے جہانگیر ترین شوگر کارٹل سمیت بدعنوانیوں …

مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی میرپورخاص اور ٹاؤن کمیٹی جھڈو میں 14 جون کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے لیئے ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے فارم جمع کروا دیئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میونسپل کمیٹی میرپورخاص اور ٹاؤن کمیٹی جھڈو میں 14 جون کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں آج نامینیشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ کو میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے لیئے ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے فارم جمع کروا دیئے۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں گارڈن پولیس کی کاروائی درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گارڈن پولیس جراٸم پیشہ عناصر کا مکمل صفایا کرنے کے لئے متحرک۔ درجنوں سے زاٸد مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گارڈن پولیس کے شکنجے میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی …

مزید پڑھیں

سیمنٹ فیکٹریوں کو معدنیات فراہم کرنا محکمے کا کام نہیں ہے۔ ہمارا کام صرف معدنیات کی تلاش ہے۔ صوبائی وزیر شبیر بجارانی کا سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ معدنیات سے متعلق وقفہ سولات کے دوران صوبائی وزیر شبیر بجارانی نے ارکان کے سوالات کے جوابات دئیے انہوں نے کہا کہ معدنیات کی نیلامی کے بڈز اور ریزرو کے نرخ محکمے کی اعلی سطح کی قائم کمیٹی طے کرتی …

مزید پڑھیں

ٹھنڈی ہواؤں بادلوں اور بارش نے ڈیرہ اسماعیل خان کا موسم سہانا کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹھنڈی ہوائوں، بادلوں اور بارش نے موسم سہانا کردیا ہے۔ صبح سے آسمان پر بادلوں کے ڈیرے اور فرحت بخش احساس دلاتی ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے، شہر میں بادلوں کا راج ہے، مختلف مقامات میں بوندا باندی نے موسم کے …

مزید پڑھیں